عرب ٹی وی کے مطابق اسپورٹس صحافی 28 سالہ ایمان الصالحی کو ان کے چھ سالہ بیٹے کے سامنے نہایت سفاکی سے قتل کردیا گیا۔

خاتون صحافی اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے والدین کو ملنے جا رہی تھیں کہ انہیں شھر کی مصروف شاہراہ پر قتل کردیا گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق ان کا قتل ایک فوجی اہلکار نے کیا ہے جس کا تعلق بحرین کے شاہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔

قتل کے مُحرکات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Eman Almalki File Photo