Dr Asim (File Photo)

قانونی پیچید گیوں کے بعد بالآخر ڈاکٹر عاصم آج کراچی کی سنٹرل جیل سے رہا ہوجائیں گے۔ڈاکٹرعاصم کے وکلا پرامید ہیں کہ وہ آج اپنے گھر والوں کے درمیان موجود ہونگے۔اگرچہ ڈاکٹر عاصم کی رہائی بادی النظر میں کسی ڈیل کا شاخسانہ لگتی ہے مگر قبل از وقت ایسی قیاس آرائیاں بھی درست نیہں۔

ڈاکٹر عاصم پر پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں اربوں کی کرپشن اور دہشتگردوں کی معاونت کے الزامات ہیں۔