More عراق کے شہر تکریت میں شادی کی تقریب میں دو بم دھماکے۔۔۔تئیس افراد جاں بحق،متعدد زخمی۔۔ابھی تک کسی نےدھماکوں کی ذمےداری قبول نہیں کی ۔

امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ کا وکی لیکس کےنئےانکشافات پراظہار تشویش۔ لیکس سےدنیامیں دہشت گردی کےخلاف جنگ لڑنےمیں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔

پاکستانی طالب علموں کی بھارت میں رہائی سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق ۔۔طالبعلموں کے حوالےسے روزانہ کی بنیاد پر بھارت سے رابطے میں تھے

پاکستان ایٹمی عدم پھیلاؤ پر یقین رکھتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

شاہ رخ خان کا پشاور زلمی کو کولکتہ نائٹ را ئیڈر سے مقابلے کا چلینج

امریکا:خواتین کے عالمی دن پرٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاج

اگر آپ اپنے کرائے دار کی معلومات متعلقہ پولیس اسٹیشن میں نہیں جمع کرائیں گے تو 6 ماہ کے لیے جیل جائیں گے

مردم شماری: کراچی میں 104 ، حیدرآباد میں 19 بلاکس کا اضافہ

تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 70 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا،فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن

گوئٹےمالا کےیتیم خانےمیں آتشزدگی۔بیس بچیاں ہلاک۔۔اڑتیس زخمی۔۔۔امدادی کارروائیاں جاری۔۔۔آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔۔فائر بریگیڈ حکام

Archives for NTS Help

No Result Found!

Sorry, we can't find the category you're looking for at this URL. Please try selecting a menu item from above or to the side of this message to get where you'd like to go.

Skip to toolbar